Posts

Showing posts with the label Social Media

Featured Post

ایک عام سوال ؟ سوشل میڈیا یا ویب سائٹ What Should I choose Social Media or Website

ایک عام سوال ؟ سوشل میڈیا یا ویب سائٹ  What Should I choose Social Media or Website اکثرلوگوں کو کسی ویب سائٹ کی ضرورت نہیں ہوتی اور باوجود اسکے کہ میری ایک ڈیزائن ایجنسی ہے میں انھیں سمجھا کر واپس بھیج دیتا ہوں کہ جو کچھ آپکو کرنا ہے اسکے لیےسوشل میڈیا کافی ہے – ہو سکتا ہے ان میں سے کچھ میری بات نہیں سمجھ پاتے ہونگے یا اسکا یہ مطلب لیتے ہونگے کہ میں انھیں ٹال رہا ہوں – میں انہیں کیا وجوہات بتاتا ہوں ؟ ١ . ویب سائٹ ٹریفک لانا سخت دشوار اور مہنگا کام ہے..صرف فیس بک پر دو ارب بیس کروڑ صارف ہیں، آپ اپنی ویب سائٹ پر ایک کروڑ ٹریفک بھی نہیں لا سکیں گے کبھی آپکو اندازہ نہیں کہ ایک کروڑ ٹریفک لانے کے لیے کتنا پیسہ SEO پر اور اشتہارات پر خرچ کرنا ہوگا – اس سے کہیں کم پیسوں میں آپ اپنی ٹارگٹ مارکیٹ کو اپنے فیس بک پیج پرفوری لا سکتے ہیں اوروہ بھی اپنی مرضی سے انتخاب کر کے – اور جب چاہے انکو دوبارہ انگیج کرسکتے ہیں . ٢. دسیوں طرح کے ایسے آپشن ہیں کہ آپ اپنے فیس بک کے فینز کو یا اشتہارات کے زریعے لائے گئے ٹریفک کو جدھر چاہیں لینڈ کرا دیں – چاہیں تو اپنے یو ٹیوب کے چینل پر یا...

How To Change YouTube URL 2019 (Change Existing YouTube URL)

Image