Posts

Showing posts with the label medical

Featured Post

ان صورتوں میں ہسپتال جانے کی بجاے قریبی میڈیکل سٹور سے یہ ادویات لیں

 مندرجہ ذیل امراض کے ساتھ ہسپتال جانے کی بجاے قریبی میڈیکل سٹور سے یہ ادویات لے کے استعمال کریں اور گھر میں رہیں. ڈاکٹر صنم زھراء سر درد اور بخار کیلئے Panadol , Panadol Extra , Releif نزلہ ، زکام کیلئے Arinac Fort  پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے Flygel , Imodium , ORS جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے Caflam 50 , Spasrid, Rotec etc ہائی بلڈ پریشر کیلئے Capotin الٹی وغیرہ کیلئے Gravinate tablet گیس کے مسائل کیلئے Gaviscon syp Mucan syp تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے Risek 20 , Zantac زخم وغیرہ کیلئے PolyFax , payodin , bandage  دانت یا داڑھ درد کے لیے CalmoX 625 mg Caflam 50 پھُنسی پھوڑوں کے لیے Double sptran بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے Brufin syp نو نہال بچے کے بخار کے لیے Panadol Drop نو نہال کے پیٹ درد یا موشن  کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے Colic Drops or colic EZZ نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں Hydrozole Cream کھانسی کے لیے Pulomonol syp Stay safe🚫 Regards.Dr's Association